متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : کرونا وائرس سے شرح اموات میں کمی ، کیسز کی تعداد بھی کم ہونا شروع

atif@khaleejurdu خلیج اردو

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ ملک میں کرونا وائرس سے دو دو مزید افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

وزارت صحت اور روک تھام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 1508 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 1477 افراد وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

اس وقت تک ملک میں رپورٹ ہونے والے کل کیسز کی تعداد 662485 ، کل صحت یابیاں 640248 اور اموات کی تعداد 1900 ہو گئی ہیں۔

ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 20338 ہے۔

دوسری دبئی نے عید الاضحی کی چھٹیوں میں عوام کی جانب سے زیادہ سفر کے امکانات کے پیش نظر عوام کیلیے نئے گائیڈ لائینز جاری کیے ہیں۔

Source: Khaleej Times

Source: Khaleej Times.com

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button