متحدہ عرب اماراتملازمت کے مواقع

متحدہ عرب امارات میں 7 ایسی نوکریوں کی فہرست جن کی تنخواہ 10 ہزار درہم تک ہے

 

خلیج اردو آن لائن:

دبئی کریئرز ڈاٹ اے ای (Dubaicareers.ae) نامی ویب سائٹ نے سرکاری نوکریوں میں بھرتی کا اشتہار شائع کیا ہے جن میں سے بعض نوکریوں کی تنخواہیں 40 ہزار درہم ماہانہ تک ہیں۔

تاہم،  اگر آپ اس وقت متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ نوکری کی تلاش میں ہیں تو ذیل میں چند ایسی نوکریوں کی فہرست دی گئی جن کے لیے اس وقت یو اے ای میں بھرتی جاری ہے۔

1۔ ایڈمنسٹریشن

پہلی جاب کی کیٹگری ایڈمنسٹریشن ہے،

محکمہ: دی سپریم لیجسلیشن کمیٹی

تعلیمی قابلیت: انتظامی سائنس میں بیچلرز کی ڈگری، یا متعلقہ شعبے میں کوئی اور ڈگری

ماہانہ تنخواہ: اس نوکری کی ماہانہ تنخواہ ابھی متعین نہیں کی گئی

2۔ اسٹاف نرس

دوسری نوکری جس پر بھرتی جاری ہے وہ نرسنگ کے شعبے میں اسٹاف نرس کی ہے۔

محکمہ: دبئی ہیلتھ اتھارٹی

تعلیمی قابلیت: بیچلرز ڈگری

ماہانہ تنخواہ: 8 ہزار درہم

3۔ ریڈیالوجسٹ

تیسری نوکری ریڈیالوجسٹ کی ہے۔

محکمہ: دبئی ہیلتھ اتھارٹی

تعلیمی قابلیت: کسی منظور شدہ میڈیکل کالج سے گریچویشن اور اس کے ساتھ تسلیم شدہ فیلوشپ

ماہانہ تنخواہ: غیر معین

4۔ جنرل پریکٹیشنر

کیٹگری: میڈٰیسن

محکمہ: دبئی ہیلتھ اتھارٹی

تعلیمی قابلیت: ایم بی بی ایس یا ایم بی سی ایچ بی یا مساؤی تعلیم

ماہانہ تنخواہ: غیر معین

5۔ ایئر ٹریفک کنٹرولر- اپروچ

جاب کیٹگری: ایوی ایشن

محکمہ: دبئی ایئر نیویگیشن سروسز

تعلیمی قابلیت: متعلقہ آئی سی اے او کروسز، اصل اے ٹی سی لائسنس، کلاس 3 ایوی ایشن، اور روانی سے انگلش لکھ اور بول سکتا ہو۔

ماہانہ تنخواہ: غیر معین

6۔ ایئر ٹریف کنٹرولر- ٹاور

جاب کیٹگری: ایوی ایشن

محکمہ: دبئی ایئر نیویگیشن سروسز

تعلیمی قابلیت: متعلقہ آئی سی اے او کروسز، اصل اے ٹی سی لائسنس کی کاپی، اور روانی سے انگلش لکھ اور بول سکتا ہو۔

ماہانہ تنخواہ: غیر معین

7۔ مؤذن

کیٹگری: مؤذن

محکمہ: ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک افیئرز اینڈ چیریٹ ایبل ایکٹیوٹیز

تعلیمی قابلیت: ہائی سکول سرٹیفکیٹ، یا حفظ قرآن کا سرٹیفکیٹ

یو اے ای میں مقیم تمام ملکوں کے افراد اپلائی کر سکتے ہیں تاہم، یو اے ای کے شہریوں کو ترجیح دی جائے گی۔

ماہانہ تنخواہ: 10 ہزار درہم سے کم

8۔ امام

کیٹگری: امام

محکمہ: ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک افیئرز اینڈ چیریٹ ایبل ایکٹیوٹیز

تعلیمی قابلیت: تسلیم شدہ ڈپلومہ یا مساؤی تعلیم

ماہانہ تنخواہ: 10 ہزار درہم سے کم

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button