متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : کرونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی ، روزمرہ کے اعدادوشمار جاری

خلیج اردو
02 مئی 2021
دبئی : متحدہ عررب امارات میں کرونا وائرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں کمی دیکھنی میں آرہی ہے اور شرح اموات بھی پہلے کے مقابلے میں کم ہو رہی ہے۔

وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے تازہ ترین جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق نئے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 1847 اور صحت یابیاں 1791 جبکہ اموات 2 ہو گئیں ہیں۔

اب تک ملک میں کرونا کے 523795 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 504251 صحت یابیاں ہو رہی ہین اور کل 1593 اموات ہوئیں ہیں۔

اس وقت ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 17951 ہو گئیں ہیں۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button