خلیجی خبریں

سعودی عرب کی جانب سے سفر پر عائد پابندی کب ختم ہو گی ؟

خلیج اردو
02 مئی 2021
دبئی : سعودی عرب اپنے شہریوں پر عائد سفری پابندی 17 مئی سے ختم کرے گا۔ اس حوالے سے خبررساں ادارے رائٹرز نے سعودی اسٹیٹ نیوز ایجنسی کا حوالہ دے کر بتایا ہے۔

وہ تمام شہری جن کو ویکسین دی گئی ہے یا وہ کرونا وائرس سے صحت یاب ہوں یا ان کی عمر 18 سال سے کم ہو ، وہ سفر کرنے کے لائق ہوں گے۔

اس حوالے سے سلطنت سعودی عرب کے زمین ، فضائی اور بحری راستوں پر عائد پابندیاں ختم ہوں گی۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button