متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک میں کرونا وائرس کے حوالے سے اعدادوشمار جاری

خلیج اردو
10 اپریل 2021
دبئی : ملک میں کرونا وائرس سے مزید 1931 افراد صحت مند ہو گئے ہیں جبکہ تین افراد کرونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔

وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اس وقت کرونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 13604 ہے۔

اب تک متحدہ عرب امارات میں اب تک رپورٹ ہونے والے کل کیسز کی تعداد 481937 ہو گئی ہے جبکہ صحت یابیوں کی تعداد 466804 اور کل اموات کی تعداد 1529 ہیں۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button