متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس ویکسین : ویک اینڈ پر ہونے والے ویکسین اپوائنٹمنٹ کو دوبارہن شیڈول کیا گیا ہے

خلیج اردو
18 فروری 2021
ابوظبہی : ویکسینشن کے نئے شیڈول کے بعد ابوظبہی ہیلتھ سروسز کمپنی سیہا نے بتا ہے کہ وہ ویکسین کی خوراکیں اتوار سے جمعرات تک ہی لگائیں گی اور ویک اینڈ پر ویکسین نہیں لگائی جائے گی۔

ابوظبہی سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ جن کے پاس ویک اینڈ کی اپوائنٹمنٹ کنفرم ہے وہ متعلقہ سنٹرز میں جاکر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button