متحدہ عرب امارات

گاڑی میں اچانک آگ بڑھک اٹھی ، تین افراد زخمی گئے

خلیج اردو
18 فروری 2021
دبئی : دبئی میں ایک گاڑی کی تیز رفتاری کے دوران حادثے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی تو دوسری گاڑی نے آکر ٹکر ماری جس سے وہ آگ پکڑ گئی۔

ان میں سے ایک آگ کی وجہ سے زخمی ہوا جبکہ دو افراد گاڑی کریش کر جانے کی وجہ سے زخمی ہوئے۔

واقعہ راسلخور میں بدھ کے روز شام 8:52 پیش آیا۔ دبئی سول ڈیفنس نے پانچ منٹ میں پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

منگل کے روز بھی دبئی العین روڈ پر آگ گاڑی میں آگ لگ گئی تھی تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button