متحدہ عرب امارات

عید الاضحی 31 جولائی جمعہ کے دن متوقع

عید الاضحی 10 ذلحجہ کو منائی جاتی ہے جبکہ ذلحجہ کا چاند 22 جولائی کو نظر آئے گا

(خلیج اردو ) دنیا بھر میں عید الاضحی 31 جولائی کا منایا جائیگا جس کا سعودی عرب حکام نے کیا ۔ ذولحجہ کا چاند 22 جولائی کو نمودار ہوگا جبکہ عید الاضحی 10 ذلحجہ کو منائی جاتی ہے ۔

عید الاضحی عرفات کے ایک دن بعد ہوتا ہے جس کے لئے سعودی حکام نے عوام کو متوجہ کیا ہے کہ چاند دیکھنے کا اہتمام کریں اور چاند نظر آنے کے بعد نزدیکی عدالت سے رجوع کریں ۔

ذولحجہ جو اسلامی سال کا آخری مہینہ ہوتا ہے شروع ہوتے ہی حج کی رسومات کا آغاز کیا جاتا ہے جسکے لئے سعودی حکام نے عوام کو پیغام دیا ہے کہ ذلحجہ کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں ۔

 

 

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button