متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : مہینوں بعد شارجہ کے اسکولوں میں طلباء کی واپس ہو گئی

خلیج اردو
11 اپریل 2021
شارجہ : اتوار کو اسکول کھولنے کے بعد اس سال میں پہلی مرتبہ اسکول کے طلباء واپس آئے ہیں۔اس سے قبل کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں مکمل طور پر انلائن کلاسز تھیں۔

اسکولوں کو شارجہ حکام کی جانب سے وضع کیے گئے سخت حفاظتی اقدامات کے بعد کھول دیا گیا ہے۔ 12 سال سے زیادہ کے بچوں کیلئے لازمی قرار دیا گیا تھا کہ وہ پی سی آر ٹیسٹ کرائیں۔

ویکسین نہ لینے والے طلباء اور اساتزہ اور دیگر عملے کیلئے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کا پی سی آر ٹیسٹ لازمی کرائیں۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button