متحدہ عرب اماراتسپورٹس

پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی پی ایس ایل کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

خلیج اردو : پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی پی ایس ایل کے لیے متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی پہنچ گئے۔

اس موقع پر ڈیرن سیمی نے مخصوص جوش و خروش کے ساتھ زلمی اور پی ایس ایل فینز کے لیے پیغام میں کہا کہ ابوظہبی لمبا سفر کرکے آیا ہوں اور اب پی ایس ایل کا انتظار ہے، جسکے لئے پشاور زلمی پوری طرح تیار ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button