سپورٹسمتحدہ عرب امارات

چار انٹرنیشنل کرکٹرز نے ابوظہبی میں پشاور زلمی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

خلیج اردو: چار انٹرنیشنل کرکٹرز نے ابوظہبی میں پشاور زلمی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔

ابوظہبی میں ہونیوالے پی ایس ایل کے لیے پشاور زلمی کے شرفین ردفورڈ، فیڈل ایڈورڈز، روومن پاول اور وقار سلام خیل ابوظہبی پہنچ گئے۔

قرنطینہ میں موجود پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی کمروں میں سرگرمیاں جاری ہیں اور انہوں نے کمروں اور بالکونی کو فٹنس زون بنالیاہے۔

کھلاڑیوں کی فزیکل ٹریننگ اور وارم اپ کے زریعے قرنطینہ میں ہی پی ایس ایل کی تیاری جاری ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button