متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : جعلی جنسی ادویات فروخت کرنے والے کو جرمانہ کر دیا گیا

خلیج اردو
03 فروری 2021
شارجہ : شارجہ میں ایک فرماسسٹ کو 5 ہزار درہم کا جرمانہ کیا گیا ہے کیونکہ وہ متنازعہ جنسی ادویات فروخت کرتا تھا۔ 42 سالہ عرب شخص کو عوام سے دھوکہ دہی کے الزام میں ھرمانہ کیا گھیا ہے جو صحت کیلئے نقصان دہ ہے۔

شارجہ کی اپلنٹ کورٹ نے ان کے خلاف فرمیسی ضبط کرنے سے متعلق ابتدائی عدالت کے حکم کو کالعدم قرار دیا ہے۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق وزارت انسانی وسائل اور ایمریٹائزیشن کو ایک دوساز کمپ]نی نے شکایت کی تھی کہ ایک فرمیسی والا جعلی ادویات فروخت کرکے ان کی کمپنی کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

شارجہ پولیس نے معلومات کنفرم کرکے اس آدمی کو گرفتار کر لیا اور دوران تفتیشن ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ لائنسس ہولڈر ہے اور ادویات فروخت کرتا رہا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button