متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ہوا میں نمی کی مقدار میں اضافہ ، درجہ حرارت بھی بڑھ گیا

خلیج اردو
16 مارچ 2021
دبئی : قومی مرکز برائے موسمیات نے روز برور درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کی ہے جس میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی تاہم داخلی علاقوں میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں شارجہ کے دھید علاقے میں صبح کے وقت درجہ حرارت میں انتہا کی کمی دیکھنی میں آئی اور کم سے کم درجہ حرارت 11.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

نمی کی کمی یا زیادتی ملک کے بیشتر علاقوں میں اتار چڑھاؤ میں دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ساحلی علاقوں میں 95 فیصد اور ساحلی علاقوں میں 15 فیصد تک ہے۔

اس کے باوجود پیشگوئی کی گئی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف رہے گا ۔ عربین گلف اور اومان سمندر میں ہانی کا بہاؤ کم رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button