عالمی خبریں

ریپبلکن پارٹی کے رُکن اور امریکی ہاؤس کمیٹی کے اسپیکر کیون میکارتھی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کے مطالبے کی حمایت کردی۔

خلیج اردو

ریپبلکن پارٹی کے رُکن اور امریکی ہاؤس کمیٹی کے اسپیکر کیون میکارتھی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کے مطالبے کی حمایت کردی۔

 

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکارتھی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جوبائیڈن نے اپنے خاندان کے غیر ملکی کاروباری معاملات کے بارے میں امریکی عوام سے جھوٹ بولا۔ میں ہاؤس کمیٹی کو صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کی باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت کر رہا ہوں۔

 

انہوں نے کہا کہ یہ اگلا قدم ہماری کمیٹیوں کو امریکی عوام کے لیے تمام حقائق جمع کرنے کا مکمل اختیار دے گا۔ ۔ترجمان وائٹ ہاؤس ایان سامس نے کہاریپبلکن نے غلط کام کا کوئی ثبوت نہیں دیا۔۔۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button