عالمی خبریں

سربراہ پینٹاگون لائن آسٹن اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے، وائیٹ ہاؤس

خلیج اردو
نیویارک:وائیٹ ہاؤس نے پینٹاگون کے سربراہ لائیڈ آسٹن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کو ہسپتال میں خفیہ قیام پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

وائیٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی وزیر دفاع کا خفیہ ہسپتال میں داخلہ ایس او پیزکی خلاف ورزی ہے۔

آسٹن صدر کے بعد امریکا کی دوسری سب سے بڑی فوجی اتھارٹی ہے۔بائیڈن کو آسٹن کے ہسپتال میں داخل ہونے کی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button