خلیج اردو آن لائن:
متحدہ عرب امارات کے قومی دن، نئے سال اور کرسمس کی تعطیلات قریب آنے کے ساتھ ہی منگل کے روز حکام کی جانب سے عوام کو یاد دہانی کروائی گئی ہے کہ ان دنوں میں تقریبات کے آن لائن منعقد ہوں گیں اور کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بنائی گئی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد ہوگا۔
ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا تھا کہ”ان تقریبات کےد وران ہر قسم کے اجتعماعات پر پابندی عائد ہوگی۔ کھانوں اور تحفوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا۔ تاہم، عوام ان تقریبات میں وریچوئلی شرکت کر سکیں گیں۔ مزید برآں، 3 سے 4 گھنٹوں پر مشتمل میوزیکل کانسرٹ اجازت لیے بغٰیر منعقد کرنے پر پابندی عائد ہوگی”۔
اور تمام عوامی مراکز کی وفقے وفقے سٹریلائزیزشن کی جائے گی۔
Source: Khaleej Times