عالمی خبریںخلیجی خبریں

سعودی عرب میں نئے ہجری سال کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم 10 اگست کو ہوگی

 

خلیج اردو آن لائن:

سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق سعودی عرب میں اتوار کی شام نئے اسلامی مہینے کا چاند نظر نہیں آٰیا۔ لہذا 9 اگست بروز پیر زی الحج کے مہینے کا آخری دن ہوگا اور 10 اگست بروز پیر کو نئے اسلامی سال 1443 کا یکم محرم ہوگا۔

مزید برآں، یو اے ای کی وزارت برائے انسانی وسائل کے  اعلان کے مطابق یو اے ای میں نئے سال کی چھٹی 12 اگست بروز جمعرات کو ہوگی، اس کے ساتھ یو اے ای میں رہائشی ایک اور طویل ویک انڈ سے لطف اندوز ہو سکیں گے

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button