متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس:دبئی کی ہیلتھ اتھارٹی کا رہائشیوں کیلئے بوسٹر شاٹس کا اعلان

خلیج اردو 29نومبر 2021

دبئی:دبئی کی ہیلتھ اتھارٹی نے اٹھارہ سال سے زائد کےاپنے تمام رہائشیوں کیلئے فائزر اور بائیونٹیک ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ بوسٹر شاٹ کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کے چھ ماہ بعد لگایا جائے گا۔

 

ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق بوسٹر شاٹ اپائنٹمنٹ لینے کے بعد لگایا جائے گا۔

قبل ازیں، وزارت صحت نے تمام بالغ افرادکیلئے بوسٹر شاٹس کی دستیابی کا اعلان کیا تھا۔

SOURCE: KHALEEJTIMES

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button