متحدہ عرب امارات

دبئی میں محظوظ لکی ڈرا : 12 خوش نصیبوں میں ایک ملین درہم تقسیم کیے گئے

خلیج اردو
دبئی: دبئی میں ہفتہ وار محظوظ لکی ڈرا کے 65 ویں ایڈیشن میں 12 خوش نصیب افراد میں دوسرا انعام یعنی اہک ملین درہم تقسیم کیے گئے۔

جیتنے والے ہر خوش نصیب نے 83333 درہم کا انعام پایا۔ انہوں نے 5 میں سے چار نمبروں کو متوازن پایا۔

اس سمیت 777 حصہ داروں نے پانچ میں سے تین نمبروں کی موافقت پائی۔ انہوں نے تیسرا انعام پایا جو 350 فی کس تھا۔

تین خوش نصیب ایسے تھے جنہوں نے 100000 فی کس گھر لے گئے۔

ٹاپ کا انعام 10 ملین ابھی کسی نے نہیں جیتا جو 26 فروری کو ہفتے کے دن کی قرعہ اندازی میں دوبارہ قسمت آزمائی کیلئے رکھا جائے گا۔

ان افراد کیلئے جو اس ہفتے قرعہ اندازی میں حصہ نہ لے پائے ، وہ محظوظ میں حصہ لینے کیلئے www.mahzooz.ae پر جاکر 35 درہم میں ایک بوتل خرید کر حصہ لے سکتے ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button