پاکستانی خبریں

جلد یا بدیر امریکی نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا ہے، عمران خان

خلیج اردو
03 اکتوبر 2021
اسلام آباد : پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے گا۔

پاکستانی میڈیا میں رپورٹ ہونے والی خبروں کے مطابق پاکستان مختلف ممالک کے ساتھ مذاکرات میں ہیں جہاں ان سے بات چیت کے بعد وہ فیصلہ کرے گا۔

طالبان کے کابل پر قبضے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں خدشہ تھا کہ کا ل پر قبضے کے وقت ہمیں خون خرابے کا خدشہ تھا لیکن پرامن انتقال حکومت توقع کے برعکس تھا۔

انہوں نے ایک بار پھر اقوام عالم سے کہا کہ وہ افغان حکومت کو تعاون فراہم کرے۔

مسٹر خان نے خدشے کا اظہار کیا کہ اگر افغان حکومت کی مدد نہیں کی گئی تو انسان بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button