پاکستانی خبریںعالمی خبریں

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکر اسلام آباد پہنچ گیا

خلیج اردو: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکر اسلام آباد پہنچ گیا۔

ترجمان وزارت صحت کےمطابق پی آئی اے کی پرواز سے 3لاکھ سے زائد سائنو فارم ویکسین پاکستان پہنچائی گئی ہیں جب کہ ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں 2 طیاروں کے ذریعے پاکستان لائی جائیں گی۔

ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہےکہ دوسرا جہاز دوپہر 12 بجے اور تیسرا جہاز رات 12 بجے ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچے گا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button