پاکستانی خبریں

ابوظہبی پولیس کی جانب سے مشقوں کے پیش نظر رہائشیوں کو ایڈوائزری جاری کردی گئی

خلیج اردو

ابوظبہی: ابوظہبی پولیس نے رہائشیوں کو ان کے مشقوں کے بارے میں خبردار کیا ہے جو جمعرات کی صبح امارات میں کی جائیں گی۔

 

ابوظہبی پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ 1 نومبر 2022 بروز جمعرات المینا کے علاقے میں ایک مشق کرے گی تاکہ تیاری کا اندازہ لگا کر فورس کی ردعمل کو بڑھایا جا سکے۔

اتھارٹی نے رہائشیوں اور عام لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ مشقوں کی جگہ سے دور رہیں اور علاقے کے قریب نہ جائیں جبکہ رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ عوامی تحفظ کی خاطر مشق کی تصاویر لینے سے گریز کریں۔

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button