پاکستانی خبریںفن و فنکار

کینیڈا میں اداکار شاہد کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

خلیج اردو: کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شاہد کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں سینئر اداکار محفوظ رہے۔

ذرائع کے مطابق اداکار شاہد دوست کے گھر کھانے پر جارہے تھے کہ اس دوران اچانک ان کی گاڑی بے قابو ہوکر ٹرالر سے ٹکراگئی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button