پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

پارلیمانی سیکرٹری داخلہ شوکت علی سے متحدہ عرب امارات کے فرسٹ سیکرٹری محمد علی بوصیبہ کی ملاقات

خلیج اردو: پارلیمانی سیکرٹری داخلہ حاجی شوکت علی کے دفتر متحدہ عرب امارات کے فرسٹ سیکرٹری محمد علی بوصیبہ تشریف لائے اور اور ان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں اماراتی فرسٹ سیکرٹری نے افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاء میں بھرپور معاونت پر پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں سیاحت پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button