پاکستانی خبریں

نواز شریف اور جیو کا ریٹس معاہدہ کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

خلیج اردو: پاکستان مسلم لیگ ن اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمان کے درمیان ہونے والے ریٹس معاہدے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق4 نکات پر مشتمل ریٹس معاہدے پر صدر مسم لیگ ن، میاں نواز شریف کے دستخط ہیں۔

عمران خان اور آرمی کے خلاف پروپگنڈا کرنے کے لیے جیو نیوز اور نواز شریف کے درمیان ریٹس کا معاہدہ اور ڈیل بھی ڈالرز میں ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر یہ کنٹرکٹ لیٹر صبح سے گردش میں ہے جسکے مطابق عمران خان کے خلاف ہر ہیڈ لائن لگانے پر= 40٫000 ڈالر (78 لاکھ روپے)

پی ٹی آئی کے دیگر ممبرز کے خلاف ہر ہیڈ لائن لگانے پر= 10٫000 ڈالر (17 لاکھ روپے)

عمران کے خلاف ہر خبری مضمون پر= 10٫000 ڈالر (17 لاکھ روپے)

آرمی کے خلاف ہر خبری مضمون پر= 15٫000 ڈالر (26.5 لاکھ روپے)

عمران خان کے خلاف ہر فیچرڈ مضمون پر= 10٫000 ڈالر (17 لاکھ روپے)

آرمی کے خلاف ہر فیچرڈ مضمون پر= 15٫000 ڈالر (26.5 لاکھ روپے) کی ادائیگی کیجائیگی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button