متحدہ عرب امارات کرونا اپڈیٹمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کویڈ 19 کے سبب اموات کی تعداد 338 ہوگئی

ہفتہ کو 289 نئے کیسز ،469 مریض صحت یاب،1 فوتگی کا اعلان کیا گیا

(خلیج اردو دوبئی ) متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت نے ہفتہ کے روز 289 نئے کویڈ 19 کیسز کا اعلان کیا ہے جس کے ساتھ ہی 469 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ آج ایک فوتگی کویڈ 19 کے سبب ریکارڈ ہوئی ہے ۔آج مزید 46000 ٹیسٹ کئے گئے ۔

متحدہ عرب امارات میں کویڈ 19 کی وجہ سے اموات کی تعداد 338 ہوگئی جبکہ مریضوں کی تعداد 7456 بتائی گئی ہے ۔ملک میں 48917 مریض کویڈ 19 سے صحت یاب ہوچکے ہیں ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button