متحدہ عرب امارات

سوشل اسسٹنس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خاندانوں کے بچوں کو شیخ محمد نے عیدیہ کا تحفہ دیدیا

خلیج اردو
ابوظبہی : عیدالفطر کے موقع پر بچوں کی زندگی میں خوشیاں لانے کیلیے ابوظبہی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید نے عیدیہ کی تقسیم کا اعلان کیا ہے۔

اس پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندانوں کے بچوں کو وزارت کمیونٹی اور ڈیویلپمنٹ اور دیگر جو ابوظبہی بھر میں مقامی حکومت کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں۔

یہ سخاوت پر مبنی اقدام اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچوں کیلیے ہے۔

Source: Khaleej Urdu

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button