پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی آمد پر پیر کو اسلام آباد میں مقامی چھٹی کا اعلان

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی آمد پر پیر کو اسلام آباد میں تمام اداروں میں مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد/ ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تمام سرکاری ہسپتال سی ڈی اے، ایم سی آئی ، آئیسکو اور ضلعی انتظامیہ پر چھٹی کا اطلاق نہیں ہو گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button