متحدہ عرب امارات

ابو ظہبی الدہفرہ کے اسپتال کرونا فری قرار دیئے گئے

ابو ظہبی الدہفرہ کے اسپتال کرونا فری قرار دیئے گئے

الدہفرہ کے تمام اسپتال کرونا فری قرار دیئے گئے ۔ ابو ظہبی میڈیا کے مطابق کویڈ 19 نیشنل سکریننگ پروگرام نے وبائی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں مدد دی ہے ۔

الدہفرہ میں کرونا فری اسپتالوں میں مدینیت زاید ، گایاتی، دالمہ، آل صیلا، آل معرفہ، لیوا اور رویس شامل ہیں ۔گزشتہ جمع کو ابو ظہبی کے محکمہ صحت نے شیخ سخبوط میڈیکل سٹی اور آل این تاوام اسپتال کو پہلے ہی کویڈ 19 کے مریضوں کو ڈیچارج کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ادینک فیلڈ اسپتال اور میڈی کلینک کو پہلے ہی کرونا فری قرار دیا جاچکا ہے ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button