متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات, کورونا وائرس کے نئے کیسز اور صحتیابیوں کا اعلان

جمعہ کے روز وزارت صحت اور روک تھام نے 393 نئے کیسس کے ساتھ ساتھ 755 نئے صحتیابی کی اطلاع دی.تاہم دو نئی اموات بھی رپورٹ کی گئی . وزارت نے مزید بتایا کہ ملک میں 38،000 نئے کویڈ -19 ٹیسٹ کئے گئے ہیں.

Source : Khaleej Times
19 Jun, 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button