متحدہ عرب امارات

کرونا وائرس : سفر سہولیات کے حوالے سے ابوظبہی گرین لسٹ میں 95 ممالک شامل ہیں

خلیج اردو
07 نومبر 2021
ابوظبہی : ہفتے کے روز ایک ٹویٹ میں ابوظبہی میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گرین لسٹ میں نئے ممالک کا اضافہ کیا ہے۔

نئی فہرست کے مطابق ابوظبہی گرین لسٹ میں 95 ممالک شامل ہیں جہاں سے مسافر براہ راست ابوظبہی میں داخل ہو سکتے ہیں۔ اس فہرست کا اطلاق اتوار سے ہوگا۔ اس سے قبل جو ایک مہینہ پہلے گرین لسٹ جاری کیا گیا تھا اس میں 82 ممالک شامل تھے۔

گرین لسٹ میں شامل ممالک درج ذیل ہیں۔

البانیہ ،

الجیریا ،

آرمینیا ،

آسٹریلیاء،

آسٹریا ،

آذربائیجان

, بحرین

, بیلاروس

, بیلجیم

, بیلیز

, بھوٹان

, بولیویا

, بوسنیا اور ہرزیگوینا

, برازیل

, برونائی

, بلغاریہ

, برما

, برونڈی

, کمبوڈیا

, کینیڈا

, چلی

, چین

, کولمبیا

, کوموروس

, کروشیا

, قبرص

, جمہوریہ چیک

, ڈنمارک

, ایکواڈور

, ایسٹونیا

, فن لینڈ

, فرانس

, جارجیا

, جرمنی

, یونان

, ہانگ کانگ
, ہنگری

, آئس لینڈ

, انڈونیشیا

, ایران

, اسرا ییل

, اٹلی

, جاپان

, اردن

, قازقستان

, کویت

, کرغزستان

, لاؤس

, لٹویا

, لبنان

,لیشنسٹن

, لکسمبرگ

, ملائشیا

, مالدیپ

, مالٹا

, ماریشس

, مالڈووا

, موناکو

, مونٹی نیگرو

, مراکش

, نیدرلینڈز

, نیوزی لینڈ

, ناروے

, عمان

, فلپائن

, پولینڈ

, پرتگال

, قطر

, عوامی جمہوریہ آئرلینڈ

, رومانیہ

, روس

, سان مارینو

, سعودی عرب

, سربیا

, سیشلز

, سنگاپور

, سلوواکیہ

, سلووینیا

, جنوبی کوریا

, سپین

, سویڈن

, سوئٹزرلینڈ

, شام

, تائیوان، چین کا صوبہ

, تاجکستان

, تھائی لینڈ

, تیونس

, ترکی

, ترکمانستان

, یوکرین

, برطانیہ

, امریکہ

, یوراگوئے

, ازبکستان

, یمن

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button