متحدہ عرب امارات

کوویڈ -19 اپ ڈیٹ : متحدہ عرب امارت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے نئے ٹائمنگز جاری کردیئے ہیں

کوویڈ -19 اپ ڈیٹ : متحدہ عرب امارت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے نئے ٹائمنگز جاری کردیئے ہیں, جبکہ انٹرسٹی بسیں تاحال بند ہیں !

اگر آپ جراثیم کشی پروگرام کے دوران ٹریفک ٹائمنگز کی وجہ سے پریشان ہیں تو نیچے آپکے لیے تَمام تفصیلات درج ہیں

دبئی

دبئی میں جراثیم کشی پروگرام کے اوقات رات 11 سے اگلی صبح 6 بجے تک طے کیے گئے ہے .RTA نے سختی سے تَمام مسافروں کو ہدایت دی ہے کے وہ ماسک پہنے اور کم از کم 30 منٹ پہلے اسٹیشن آئیں تاکہ سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جا سکے

میٹرو
میٹرو سروس ہفتے سے جمعرات کے درمیان صبح 7 بجے سے رات 12 بجے تک چلے گی . جب کے جمعہ کو میٹرو کی اوقات صبح 10 بجے سے رات 12 بجے تک ہیں .

دبئی بس سروس
دبئی بسیں صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک مکمل طور پہ بحال کردی گئی ہیں . اور ان اوقات میں کرایا بھی مناسب ھوگا .

ٹیکسی
دبئی میں ٹیکسی سروس صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک دستیاب ھوگی .

میرین ٹرانسپورٹ
میرین ٹرانسپورٹ سروس بحال کردی گئے ہے جب کے دبئی فیری اور واٹر ٹیکسی تاحال بند ہے .

ٹرام
ٹرام سروس صبح 7 بجے سے رات 12 بجے تک چلے گی . مزید معلومات کے لیے اِس نمبر پہ کال کریں : 800 9090

ابوظہبی

ابوظہبی میں بس سروس صبح 6 بجے سے رات 8 بجے تک چلے گی . مزید معلومات کے لیے اِس نمبر پہ کال کریں : 800 8888

شارجہ

شارجہ میں بس سروس صبح 7 بجے سے رات 8 بجے تک چلے گی . مزید معلومات کے لیے اِس نمبر پہ کال کریں : 600 525252

عجمان

عجمان میں بس سروس کے لیے تِین راستے بحال کردیئے گئے ہیں .

صنعتی علاقوں
صنعتی علاقوں کے اوقات صبح 6:10 سے لے کے رات 8:40 تک ہیں . مزید معلومات کے لیے اجمان ٹرانسپورٹ کال کریں : 600 599997

انٹرسٹی بس
انٹرسٹی بسیں اگلے نوٹس تک بند رکھی جائے گی

 

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button