متحدہ عرب امارات

دبئی میں پہلا ڈیجیٹل ہجری اسلامی سال کا کیلنڈر لانچ کیا گیا

دبئی میں آئی اے سی اے ڈی سے مفت سروس میں اہم تاریخوں اور ایک بٹن کے کلک کرنے پر رہنما ہدایت نامے شامل ہیں

خلیج اردو – دوبئی کے  اسلامی امور کے محکمہ  نے ہفتے کے روز   1442 ہجری  ( 2021 / 2020  ) اے ڈی    پہلا  ڈیجیٹل اسلامکہجری سال کا کلینڈر  لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے

اس سروس کے استعمال کی کوئی فیس نہیں ہے  اور یہ سروس بالک مفت ہے

نیا اسلامی سال 1442 ہجری   رواں سال قومی تعطیل کے موقع پر  23 اگست سے شروع ہوگا

یہ کلینڈر  ، ائی اے سی اے  ڈی  کے سوشل میڈیا کے پلیٹ فامز کےذریعے "ایک تیز اور آسان طریقہ کار” کے طور پر دستیاب ہوگا۔

نئے  ہجری سال سے شروع ہونے والے ،  ائی  اے سی اے ڈی سوشل سروس کو سبسکرائب کرنے کے علاوہ ، عوام ائ  اے سی اے ڈی   کی ویب سائٹ اور اپنے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے سال 1442 ہجری میں روزانہ ہجری کیلنڈر دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے ٹول فری نمبر800600  پر مذید معلومات حاصل کی جاسکتی ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button