متحدہ عرب امارات

دبئی میں محظوظ لاٹری کی جانب سے پچاس ملین درہم جیتنے والے خوش نصیب کا اعلان کر دیا گیا

خلیج اردو
24 اکتوبر 2021
دبئی : ہفتے کے روز محظوظ ذرا نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ایک خوش نصیب نے 50 ملین کا انعام جیتا ہے۔ ایک باضابطہ ٹویت میں محظوظ نے بتایا ہے کہ ہفتہ وار لائیو قرعہ اندازی میں انہوں نے چھ اور خوش قسمت حصہ لینے والوں کو 333,333 درہم دیئے ہیں۔

185 افراد میں سے ہر ایک کو ہزار درہم جبکہ 3,456 افراد میں سے ہر ایک کو پینتیس درہم دیئے گئے ہیں۔

اپنے ٹویٹر پر انتظامیہ نے بتایا ہے کہ آج ہی وہ اس قرعہ اندازی میں شامل ہو سکتے ہیں اور آنے والے تیس اکتوبر کو وہ بھی جیتنے والا خوش نصیب بن سکتا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button