متحدہ عرب امارات

دوبئی آر ٹی اے نے وبائی صورتحال میں قابل تعریف کردار ادا کیا:ماہرین

ماہرین نے دوبئی آر ٹی اے کو مسافروں اور ملازمین کی حفاظت یقینی بنانے پر مبارک باد دی

(خلیج اردو دوبئی ) بین الاقوامی ماہرین نے دوبئی آر ٹی اے کی تعریف کرتے ہوئے کویڈ 19 کی وبائی صورتحال میں بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ کرونا وائرس کی وبائی صورتحال میں آر ٹی اے نے قابل ستائش کردار ادا کیا اور مسافروں کے ساتھ ملازمین کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا ۔

ڈاریکٹر جنرل اور آر ٹی اے ایکزیکٹیو بورڈ کے چیر مین ماتر محمد آل طایر نے دوبئی ٹرانسپورٹیشن کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ دوبئی آر ٹی اے نے تائیوان اور سنگاپور جیسے ممالک کو بھی بہتر حکمت عملی سے پیچھے چھوڑ دیا ۔
۔

اجلاس میں وبائی صورتحال میں آر ٹی اے کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لئے تجاویز پیش کئے گئیں ۔ ڈاریکٹر جنرل آر ٹی اے نے تجاویز کا جائزہ کیا اور ان پر عمل درآمد کرنے کے لئے لائے عمل پر کام تیز کرنے کا حکم دیا ۔

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button