خلیجی خبریں

امیر کویت شیخ صباء آل احمد آل صباء خو اسپتال میں داخل کردیا گیا

امیر کویت کی عمر 91 سال ہے

(خلیج اردو دوبئی ) امیر کویت شیخ صباء آل احمد آل صباء کو روٹین طبی علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ۔

کویت پارلیمنٹ کے سپیکر مرضوق آل غانیم نے بتایا کہ امیر کویت کی صحت بلکل ٹھیک ہے مگر انکو روٹین طبی علاج کے لئے اسپتال کے جایا گیا ہے ۔

امیر کویت جن کی عمر 91 سال ہے 2006 سے کویت پر حکمرانی کر رہے ہیں ۔

امیر کویت شیخ صباء آل احمد آل صباء کے خطے میں امن کے کردار کو عزت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے ۔ امیر کویت نے قطر اور عرب ممالک کے تعلقات کی بہتری کے کردار ادا کیا جبکہ جنگ سے تباہ حال ملکوں عراق اور شام کے لئے مالی امداد اکھٹا کرنے کے لئے بین الاقوامی دونر کانفرس بھی منعقد کرائی ۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button