متحدہ عرب امارات

شارجہ فورانزک لیب نے 9 مہینوں میں 8030 کیسز حل کر دیئے

خلیج اردو
25 اکتوبر 2020
شارجہ: شارجہ پولیس کی فورانزک لیب نے ہفتے کے روز ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ 9 مہیئنوں میں پولیس نے 8030 پیچیدہ کیسز حل کیے۔

لیبارٹری کے قائمقام ڈائریکٹر کرنل عادل آل نظامی نے کہا ہے کہ لیبارٹری نے 102886 نمونے لیے۔ جس میں فنگر پرنٹس ، زہریلے مواد ، کیمکیل ور دیگر اشیاء ڈیکٹکٹ ہوئے۔ رپورٹ میں مختلف ڈیپارٹمنٹ نے تعاون کیا جس نے استعاثہ عامہ کے مخرلف کیسز کو حل کرنے میں مدد کی۔

لیبارٹری کی جانب سےمختلف اگاہی مہمات کا آغاز کیا گیا ہے۔ فورانزک کا محکمہ مختلف کیسز کے حل میں انتہائی معاون ہے۔ وہ ان جرائم سے جڑے کیسز کو بھی معلوم کر لیتے ہیں جس کے حوالے سے عملاً شواہد کم ہوتے ہیں۔ اس سے پیچیدہ کیسز بھی حل کیے جاتے ہیں۔

عادل آل نظامی نے کہا ہے کہ فورانزک کا محکمہ مختلف دیگر شعبوں تک اپنا اثر رسوخ بڑھا رہا ہے۔ اس سے مختلف شعبوں میں ترقی کا بھی باعث بن رہا ہے۔ مختلف محکموں کے استعدادکار میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button