متحدہ عرب اماراتملازمت کے مواقع

متحدہ عرب امارات میں متعدد سرکاری ملازمتوں کے لیے بھرتیاں جاری، تفصیلات جانیں

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت میں مختلف آسامیوں کے لیے بھرتیاں شروع کی گئی ہیں۔

نوکریوں کے لیے بھرتیاں وزارت کے ٹیکنالوجی اور ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے لیے کی جا رہی ہیں۔

وزارت کی جانب سے ٹویئٹر پر خالی آسامیوں سے متعلق اعلان کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ وزارت صحت کو ڈیٹا سائنٹسٹ، سافٹ ویئر انجینیئر اور ڈیٹا مینجمنٹ اسپیشلسٹ کی ضرورت ہے۔

لہذا ان نوکریوں کے خواشمند افراد  اپنی سی وی وزارت صحت کی درج ذٰیل ایمیل ایڈریس بھیج سکتے ہیں:

[email protected]

https://twitter.com/mohapuae/status/1353707914750525440?s=20

اس کے علاوہ وزارت صحت کو ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی بھی ضرورت ہے۔ وزارت صحت کی ویب سائٹ کے مطابق وزارت کو ایک ماہر امراض بچگان، دانتوں کے ایک ڈاکٹر اور ایک کنسلٹںٹ کی ضرورت ہے۔

دانتوں کے ڈاکٹرو کی ڈٰیوٹٰی عجمان اسپیشلائزڈ ڈینٹل سنٹر اور الحمیدیہ ہیلتھ کیئر سنٹر میں ہوگی۔ جب کے ماہر امراض بچگان اور کنسلٹنٹ کی ڈٰیوٹی خورفقان ہسپتال میں ہوگی۔

Source: Khleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button