متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خشک سالی،صدر مملکت نے جمعہ کے روز بارش کیلئے نماز اور دعا کی ہدایت کی ہے

خلیج اردو
دبئی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے ملک بھر کی تمام مساجد کو 11 نومبر بروز جمعہ بارش کیلئے اجتماعی نماز ادا کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔

اس حوالے سے مساجد میں نماز استسقاء ادا کی جائے گی اور اجتماعی دعا مانگی جائے گی۔

صلاۃ الاستقاء کے نام سے نماز ملک بھر میں 11 نومبر کو جمعہ کی نماز کی اذان سے 10 منٹ پہلے ادا کی جائے گی۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button