متحدہ عرب امارات

دبئی میں ٹریفک جام ،کن کن سڑکوں پر ٹریفک جام ملے گا

ڈرائیورز کو تاخیر سے بچنے کے لئے احتیاط کے ساتھ گاڑی چلانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

بدھ کی صبح دبئی اور شارجہ میں گاڑیوں کو خاص تاخیر کا سامنا کرنا پڑا ، خاص طور پر شارجہ سے دبئی جانے والی شیخ محمد بن زید روڈ پر۔

گوگل میپ کے اعداد و شمار کے مطابق ، شارجہ انڈسٹریل ایریا سے دبئی میں محسنہ کی طرف E311 شیخ محمد بن زید روڈ پر بھاری بھیڑ دیکھا جاسکتا ہے اور گاڑی چلانے والوں کو انتہائی سست رفتار ٹریفک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دبئی کے دیگر علاقوں می ںٹریفک جام ۔

  • راس الخور صنعتی ایریا 3 کے قریب E44 روڈ
  • -D94 سڑک ام سقیم کے قریب جمیراح کی طرف
  • D72 روڈ الکوز 4 سے الخیل کی طرف
  • E44 روڈ العوير روڈ الورقا سے راس الخور تک
  • جمیرا ویلج سرکل کے قریب D61 روڈ
  • E11 روڈ غنتوت ریسنگ اور پولو کلب سے ابوظہبی کی طرف

گاڑی چلانے والوں کو احتیاط سے گاڑی چلانے اور جہاں ممکن ہومتبادل راستے استعمال کرنے کا کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button