متحدہ عرب امارات

بیروت میں قائم متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا اپنے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

سفارتخانے کی طرف سے لبنان میں موجود متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو فوری امداد کے حصول کے لیے رابطہ نمبر فراہم کردیاگیا ہے

سفارتخانے نے   اس بات پر زور دیا ہے کہ شہری  اس علاقے  کی طرف نہ جائے جہاں کل دہماکے ہوئے تھے

اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر  متعلقہ حکام کے جاری کردہ طریقہ کار اور ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے

سفارتخانے نے اپنے کسی بھی شہری سے جو لبنان میں ہے  کو کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے مدد کے لیے  009611829999 پر فون کرکے عملے سے رابطہ
کریں

source . Khaleej Times .

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button