متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : آج کے انتہائی کم درجہ حرارت اور دھند کی صورت حال کیا ہے؟

خلیج اردو
یکم فروری 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں آج پیر کے روز 508 ڈگری سینٹی گریڈ کا کم از کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ یہ درجہ حرارت راناخ العین میں صبح 4:15 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔

نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی این سی ایم کے مطابق اج ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کی کیفیت رہے گی جس میں گرد کی آمیزش ہوگی۔ اس دوران حد رفتار 1000 میٹر ہوگی اور اس دوران حکام نے ہدایت کی ہے کہ اپنے رفتار کم کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔

Source b: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button