عالمی خبریں

بوئنگ 777 طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ

 

خلیج اردو آن لائن:

روسیا ایئرلائن کی طرف سے چلائے جانے والے ایک بوئنگ 777 طیارے کی انجن میں خرابی کے باعث ماسکو میں ہنگامی لینڈنگ۔

خیال رہے کہ ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں بوئنگ 777 کے ساتھ طیاروں کے ساتھ پیش آنا والا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس پہلے کالاراڈو، ڈینور سے پرواز بھرنے والے یونائٹڈ ایئرلائن کے بوئنگ 777 میں بھی انجن کی خرابی سامنے آئی تھی، انجن میں ٹوٹے ہوئے انجن باقیات نکلنا شروع ہوگئی تھیں۔

اس حادثے کے بعد امریکی حکام نے تمام پریٹ اینڈ وائٹنی 4000 انجنوں کو تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔

آج جس طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ہے وہ ہانگ کانگ سے میڈرڈ کے لیے کارگو کی خدمات سرانجام دے رہا تھا

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button