عالمی خبریں

روس میں ایسا ایکسیڈنٹ جس نے 50 کاریں روند دی، 4 افراد ہلاک

خلیج اردو
ماسکو:روس کے نوگو روڈ ریجن میں 50 کاریں آپس میں ٹکرا گئیں،،چار افراد ہلاک ہو گئے،ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ کو ملانے والی ایم 11 ہائی وے پر پیش آیا۔

حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

حادثے کی ممکنہ وجہ ہائی وے کا برف سے ڈھکا ہو نا تھا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button