عالمی خبریں

فلپائن میں انتہائی شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس

خلیج اردو
منیلا: فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ پیش آیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلےکی گہرائی 70 کلومیٹر تھی۔

زلزلےکا مرکز سرنگنی صوبے سے 100 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔

زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔

امریکی جیالوجیکل سروے کی مطابق زلزلے کے جھٹکے فلپائن اور انڈونیشیاء میں 6 ملین لوگوں نے بنایا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button