خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان کو آج پاکستان کے دورے پرپہنچنا تھا تاہم موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔

انہوں نےکہا کہ صدریو اے ای کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پربات چیت طے تھی، ان کا دورہ اب ری شیڈول ہوگا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button