خلیجی خبریں

کویت ائیرپورٹ پر پاکستانی مسافر کو ممنوعہ ادویات کیساتھ گرفتار

خلیج اردو: کویت ائیرپورٹ کے کسٹم حکام نے ایک چالیس سالہ پاکستانی مسافر کو "ٹراماڈول” کے 230 کیپسول کویت میں سمگل کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔

سمگل شدہ مال ضبط کر کے مسافر کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

ٹراماڈول گولیاں کویت میں ممنوع ہیں جنہیں ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر نہیں لیا جا سکتا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button