خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں فون پر کسی کی توہین کرنے پر 5 ہزار درہم جرمانہ

خلیج اردو: فیڈرل پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے وہ رہائشی جو دوسرے اماراتی باشندوں کی بذریعہ کسی فون کال یا میسج کے ذریعہ کسی قسم کی توہین کے قصوروار پائے گئے تو انکو پانچ ہزار درہم کا جرمانہ ہو سکتا ہے ۔

اگر توہین دوسروں کی موجودگی میں کی جاتی ہے تو متحدہ عرب امارات کے فیڈرل پینل کوڈ کے مطابق ، اس شخص کو چھ ماہ تک کی جیل بھی ہوسکتی ہے۔

وفاقی عوامی استغاثہ نے سوشل میڈیا پر جرمانے کی تفصیل کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button