خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے جنرل انٹرپول کے صدر منتخب ہوگئے

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کے میجر جنرل احمد ناصر الرئیسی کو انٹرپول کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔

یہ افسر متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ کا انسپکٹر جنرل ہے۔

عالمی پولیس ایجنسی کے مطابق میجر جنرل الرئیسی چار سالہ مدت کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔

افسر کے لیے مبارکباد کے پیغامات جاری ہیں:

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button