خلیجی خبریںپاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے قائدین کی صدر پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد

خلیج اردو: صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النھیان نے صدر پاکستان عارف علوی کو 14 اگست کے دن یوم آزادی پاکستان پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے

نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النھیان نے بھی صدر علوی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ایسے ہی مبارکبادی پیغامات بھیجے ہیں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button